Home » Love & Romance Poetry

روگ ہوتے ھیں

Written By: Rj saba on December 9, 2016 No Comment

سنو! جو مسکراتے ہیں، انہیں بھی روگ ہوتے ہیں بہت مجبور ہوتے ہیں
راتیں جاگتی انکی، دعاؤں میں گزرتی ہیں نگاہیں بھیگتی ہیں اور پلکیں بھی لرزتی ہیں نہ ماضی بھولتا ان کو نہ کوئی آس ہوتی ہے فقط اک پیاس ہوتی ہے
جو جینے بھی نہیں دیتی
جو مرنے بھی نہیں دیتی
اذیت آگ کی صورت دلوں میں ہی سلگتی ہے
یہ شدت اور بڑھتی ہے یہ شدت اور بڑھتی ہے سنو!
جو مسکراتے ہیں
انہیں بھی روگ ہوتے ہیں

Digg this!Add to del.icio.us!Stumble this!Add to Techorati!Share on Facebook!Seed Newsvine!Reddit!Add to Yahoo!

Comments Here:

  Copyright ©2011 Online Poetry | English And Urdu Poetry, All rights reserved.| Powered by www.poetry.apnistudy.com| A Small Gift To my Friend Erma